اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سبزی منڈی میں ایک دکان کے مالک حاجی جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ بعض افغان باشندے نہ صرف ان کی دکان کےبرآمدہ پر غیر قانونی طور پر قابض ہیں بلکہ مقامی پولیس اہلکار بھی ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں حاجی جاوید کے مطابق انہوں نے تقریباً پانچ سال قبل اپنی دکان افغان کرایہ داروں عبید اور جہانگیر کو دی تھی جو باقاعدگی سے کرایہ ادا کرتے رہےتاہم حکومت کی جانب سے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک چھوڑنے کے احکامات کے بعد متعلقہ تھانے کی جانب سے بھی ہدایات جاری کی گئیں کہ ایسے کرایہ داروں سے دکانیں خالی کروائی جائیں انہوں نے بتایا کہ قانون کی پاسداری
کرائے دار جہانگیر کابلی

.jpeg)
