google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 "نشہ اب نہیں" ، آئی جی اسلام آباد کے ویژن پر عملدرآمد جاری تھانہ کھنہ پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

"نشہ اب نہیں" ، آئی جی اسلام آباد کے ویژن پر عملدرآمد جاری تھانہ کھنہ پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

0

 

اسلام آباد:
آئی جی اسلام آباد پولیس کے وژن اور احکامات کی روشنی میں تھانہ کھنہ پولیس نے ایس ایچ او عامر حیات کی زیر نگرانی منشیات فروشوں، موٹر سائیکل چوروں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے مجرموں کے خلاف اہم کارروائیاں کیں۔




🔹 کارروائی کی تفصیلات:

  • 4 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
    ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہیروئن، آئس اور ناجائز اسلحہ برآمد
    الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے

🔸 موٹر سائیکل چور بھی گرفتار:

  • سابقہ مجرم شعیب خان ولد شیر محمد کو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ملزم پہلے بھی متعدد وارداتوں میں جیل جا چکا ہےاس کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا

❗ مزید تفصیلات کا انتظار:

ذرائع کے مطابق ایس ایچ او عامر حیات اور تفتیشی افسران سے رابطہ نہ ہونے کے باعث گرفتار ملزمان کی مکمل تفصیلات تاحال دستیاب نہیں۔


👮 پولیس ذرائع کا کہنا ہے:

"اسلام آباد کو منشیات اور جرائم سے پاک بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ عوام کے تعاون سے جرائم کا مکمل خاتمہ ہمارا ہدف ہے۔"

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !