google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 نیشنل پریس کلب میںقائداعظم کی سالگرہ، کرسمس ڈےاور نئے سال کی آمد کے حوالے سے ٹرپل سلیبریشن سیمینار کا انعقاد

نیشنل پریس کلب میںقائداعظم کی سالگرہ، کرسمس ڈےاور نئے سال کی آمد کے حوالے سے ٹرپل سلیبریشن سیمینار کا انعقاد

0

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)کنوینئر فورم سلطان محمود شیخ کی سربراہی میں میڈیا لائرزسول سوسائٹی فورم پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ، قائداعظم کی سالگرہ، کرسمس ڈےاور نئے سال کی آمد کے حوالے سے ٹرپل سلیبریشن سیمینار کا




 انعقاد کیا گیا، تقریب میں سابق وفاقی وزیر جے سالک اور پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ ،پی ایف یو جے کے سابق جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی ناصر زیدی، آر آئی یو جے کے صدر طارق علی ورک،قائم مقام جنرل سیکرٹری گلزار خان، آر آئی یو جے کے سابق صدر عابد عباسی،این پی سی کے ممبر گورننگ باڈی اظہار الحق خان نیازی، سینئر صحافیوں بلال ڈار، سید عون




 شیرازی،علی اختر، جاوید صدیقی، اسلم بانا، لالاخاکسار، محمد شہباز کھوسہ ایڈووکیٹ سمیت میڈیا ، وکلاء اور سول سوسائٹی کے رہنماء اور میڈیا لائزز ایڈوائزری کونسل کےممبران بری تعداد میں تقریب میں موجود تھے، تقریب کے اختتام پر کیک کاٹا گیا ، شمعیں روشن کی گئیں اور ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !