google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ریاستی ادارے عوامی مسائل کے حل میں سنجیدگی دکھائیں، محض وعدوں سے کام نہیں چلے گا: راجہ عاشق خان

ریاستی ادارے عوامی مسائل کے حل میں سنجیدگی دکھائیں، محض وعدوں سے کام نہیں چلے گا: راجہ عاشق خان

0

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )جماعت اسلامی حلقہ غربی باغ کے مسائل کوحل کرنے والےہر فردوکردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔حکومت کو احتجاج شٹر ڈوان اور ریاست کی رٹ کو چیلنج پونے سےقبل ہی مسائل حل کرنے میں کیا مسلہ ہے ۔عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر احتجاج اور مطالبات کی منظوری انکی جدوجہد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن ان دوستوں کی سولو فلائٹ اورحلقہ کے سیاسی سٹیک ہولڈرز کو ان بورڈ نا رکھنے پر تحفظات ہیں اور اس پر گلہ ہے ۔ حکومت اب اپنے وعدوں پر




 عملدرآمد کو یقینی بناے بصورت دیگر اس کا ردعمل سخت ہوگا ۔حکومت اور ادارے اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کریں اور مسائل کے حل کے لیے سنجیدگی دیکھائیں اورحلقہ ایم ایل اے بھی اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں۔ اب لوگ باشعور ہوگے اب صرف نظریات یی نہیں کارگردگی دیکھی جاتی ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی حلقہ غربی باغ کے رہنما راجہ عاشق خان نے اپنے ایک بیان میں کیا ان کامزیدکہنا تھا کہ جماعت اسلامی ہر اس فرد جماعت کے ساتھ ہےجو مسائل کے حل کے لیے اور نظام میں حقیقی تبدیلی کے لیے جدوجہد کررہے ہیں ۔ہمارا کسی کی ذات سے کوئی اختلاف نہیں ہمارا اس استحصالی نظام کیخلاف اختلاف ہے ۔حالیہ جوائنٹ عوام ایکشن کمیٹی کی کال پر عوام کی کثیر تعداد میں نکلنا ایم ایل اے اور حکومت پر عدم اعتماد کا مظہر حکومت


 اور ایم ایل اے حلقہ کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیے ۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیطرف سے عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ان کے حل کے لیے کوشش کرنا قابل قدر ہے ہمارا ان سے گلہ اور اختلاف یہ ہےکہ جب بھی مقامی سطح پر ریاستی سطح پر کسی احتجاج کی کال دی جاے تو سیاسی سٹیک ہولڈر کو بھی ان بورڈ کیا جاے انکی راے کو سنا جاے۔راجہ عاشق خان کامِزید کہنا تھا کہ حلقہ میں سات دھاٙئیاں گزر گئ اس حلقہ میں صرف نظریات ہی کا پرچار رہا مسائل کے حل کے لیے کسی قسم کی کاوش نظر نہیں ائی ۔اس حلقہ کا مسائل کا حل ادھا کلومیٹر روڈ یا لاکھ پچاس ہزار کی سکیم نہیں بلکہ یہاں پر مرکزی روڈوں کی خستہ حالی کو دور کرنا انفراسٹرکچر کو بہتر کرنا اور صحت تعلیم کی سہولیات بنیادی مرکز صحت ڈسپنسری سے لیکر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں


 ادوایات کی کمی سٹاف کی کمی اور یہی کچھ تعلیمی اداروں کا رونا ہے اور یہ سات دھائیاں گزر گئ اور اس حلقہ سے تین چار دھائیوں سے صدر وزیراعظم اور اہم عہدوں کے باوجود یہ حلقہ مسائلستان بنا ہوا ہے ۔اس وقت بالخصوص حلقہ غربی باغ اور بالعموم ریاست بھر میں اقرباء پروری رشوت سفارشی کلچر افسر شاہی نے ایک چھوٹی سی ریاست کا بیڑا غرق کررکھا ہے۔نظام میں حقیقی تبدیلی اور اس نظام کو ان برائیوں سے پاک کرنے کے لیے بھی جدوجہدکی ضرورت ہے  اور وہ جدوجہد جماعت


 اسلامی کررہی ہے ۔ریاست کی تاریخ میں موجودہ حکومت پہلی حکومت حو رٹ چیلج ہونے کے بعد اور لوگوں کو سڑکوں پر لانے کے بعد ان کے مطالبات کوتسلیم کرتے گو عملدرامد کے لیے پھر سے عوام کو نکلنا ہڑتا ہے ۔حکمرانوں کو عیاشیوں اور افسر شاہی سے نکل کر عوام کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے ۔راجہ عاشق خان کا مزید کہنا تھا کہ نظام کی بہتری مسائل کے حل کے لیے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت  اور اس مقصد کے لیے سب کو ملکر جدوجہد کرنا ناگزیر ہوچکا

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !