google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 طاہر کھوکھر زاہد کھوکھر کے والد نذیر کھوکھر جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

طاہر کھوکھر زاہد کھوکھر کے والد نذیر کھوکھر جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

0

 راولپنڈی سفیر کھوکھر (سیفی)وائس چیئرمین یو-سی 37 کے چچا اور طاہر کھوکھر زاہد کھوکھر کے والد نذیر کھوکھر جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ان کی نماز جناز ہ  میں سابق میں ایم این اے حاجی پرویز خان اور یو سی چیئرمین وائس چیئرمین شیخ حسن جبا ر  ڈاکٹر شفقت   صابر

 صدیقی  ملک محمد اصف  یاسین خان  محمد عرفان مغل   راجہ ظفر  ریاض خان  ذیشان احمد خان  خان محمد خانو  راجہ حماد  حمزہ تاج عباسی  راجہ فیصل  گلاب زر خان  ،شیراز خان  گل خان  گلفراز جدون 



 ملک ارشد محمو د  نوید کنول  ہمائیوں میر مقبول احمد   چوہدری خالد  سردار ارشد    یاسر بٹ   بابا بدوخ شاہ زیارت چونگی نمبر 4 جنازہ گاہ دعا کی جا ہی

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !