google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کرسمس محبت اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام ہے اقلیتی برادریوں پر پوری قوم کو فخر ہے حلقہ این اے 47 سےامیدوار ایم کیو ایم پاکستان سید ندیم منصور

کرسمس محبت اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام ہے اقلیتی برادریوں پر پوری قوم کو فخر ہے حلقہ این اے 47 سےامیدوار ایم کیو ایم پاکستان سید ندیم منصور

0


 اسلام آباد () حلقہ این اے 47سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کے امید وار سید ندیم منصور  ملک بھر کے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والوں ان کے تہوار کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتی برادریوں نے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کیا جس پر ہمیں فخر ہے اور پوری قوم ان کے ساتھ ہے  ان خیالات کا اظہار ان کے تہوار کرسمس کے حوالے اپنے پیغام میں کہا  سید ندیم منصور نے کہا کہ اقلیتی برادریوں نے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں نمایاں





 کردار ادا کیا ہے اور حکومت ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس جیسے مذہبی تہوار مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان محبت، احترام اور اتحاد کو فروغ دیتے ہیں اقلیتی برادریوں نے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کیا۔۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس جیسے مذہبی تہوار مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان محبت، احترام اور اتحاد کو فروغ دیتے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ ہمیں ایک دوسرے کے عقائد، تہذیب اور ثقافت کا احترام کرنا چاہیے تاکہ معاشرے میں امن اور استحکام قائم رہے پاکستان ایک پرامن ملک ہے جہاں تمام مذاہب کو آئین کے تحت مکمل تحفظ حاصل ہے مذہبی ہم آہنگی، رواداری، برداشت اور بھائی چارہ ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں اور یہی اقدار پاکستان کو مضبوط بناتی  ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !