چوہدری یاسر عرفات مہدی کے بھائی چوہدری ہنزلہ عمیر مہدی کے دعوت ولیمہ کی تقریب اسلام آباد میں منعقد
personشہر اقتدار
دسمبر 29, 2025
0
share
اسلام آباد() پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری چوہدری یاسر عرفات مہدی کے بھائی چوہدری ہنزلہ عمیر مہدی کے دعوت ولیمہ کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی ، دعوت ولیمہ کی تقریب میں سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا
داؤد، چوہدری خاور مہدی، افضل کھوکھر، ملک خالد، عامر رفیق بٹ، پیر حق خطیب،الطاف بٹ،راجہ ناصر، سابق ڈپٹی میئر اسلام آبادسید ذیشان نقوی، چوہدری رفعت، ظفر سپاری، چوہدری سہیل، چوہدری منشاء،جاویدبنگش، اخلاق، شرجیل امجد راؤ، ملک یعقوب و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شریک کی۔