نظام سود سے تیار کردہ ہر معاشرے کا معاشی پلان معاشرے میں غربت کی انتہا دہشت گردی کی انتہا فتنوں کی انتہا کی جڑ بنتا ہے۔ سید زوار حسین
personشہر اقتدار
دسمبر 29, 2025
0
share
ہمارا اول مقصد نظام سود کو ختم کر کے حکومتوں اور اداروں کو مضبوط کرنا ہے اور ظہور امام مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کے لیے اگلے 10 سالوں میں لوگوں کو آگاہ اور تیار کرنا ہے اور یہی ہمارا نصب العین ہے۔
ظہور امام مہدی علیہ السلام اور ظہور حضرت عیسی علیہ السلام سے پہلے ہر سودی نظام سے بنی حکومتیں ریت کی دیوار کی طرح گرا دی جائیں گیکسی ملک کے نظام فایننشل کو تبدیل کرنے کے لیے اُس جیسا یا اُس سے بہتر نظام بنانا ہوگا مگر سود کے بغیر بسبہتر سے بہترین نظام فایننشل خاص طور پر سود سے پاک نظام اختیار کرنے سے حکومتیں اور ادارےمضبوط ہوتےہیں اور وہ ملک ترقی کر کے دوسرے ملکوں کی رہنمائی کے لیے آنکھ کا تارا بنتے ہیں
سود کے فایننشل نظام خاتمہ صرف و صرف اس کے متبادل فایننشل نظام دعائے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور سورہ یوسف میں حضرت یوسف علیہ السلام کی فایننشل اصلاحات سے ہی ہوگا بس ۔ اور یہ فایننشل اصلاحات ہم نے میڈیا سے شیئر کی ہیں۔ باقی اور سب نظام اور فارمولے ناکام ہوں گے کسی اور نظام فایننشل اور فارمولے سے نہ غربت نہ دہشت گردی اور نہ فتنے ہی ختم ہوں گے مگر اور بڑھیں گے اور اللہ کی طرف سے ہم مزید نئی آزمائشوں میں آئیں گے بس ۔ اور یہ بات یقینا ہم اپنے تجربے سے کہہ رہے ہیںہم اِنہی فارمولوں اور اصلاحات سے تمام قرضوں اور آئی ایم ایف سے ہمیشہ کے لیے نجات یقینا پا لیں گے۔تمام فارمولے و اصلاحات اور پلان محفوظ کر لیے گئے ہیں
جب ہم قرآن پاک کی آیات کو ریاضی کی زبان الجبرے کے زاویے سے پڑھتے ہیں تو قرآن پاک کے تمام راز علم جو انسانی زندگی کو کامیاب بنانے میں اول درجہ رکھتے ہیں سورج کی روشنی کی طرح ظاہر ہو جاتے ہےجس فارمولے اور اصلاحات کا ہم آپ سے ذکر کر رہے ہیں اس کا تعلق قرآن پاک میں اللہ کا نظام تقسیم رزق اور سورہ بقرہ اور سورہ یوسف میں اس فارمولے کی وضاحت اور اصلاحات کی وضاحت دی گئی ہے جس پر ہم پیرا عمل ہو کر پاکستان کو ہر طرح کی غربت ہر طرح کی دہشت گردی ہر طرح کے فتنوں سے پاک کر کے اس ملک کو اسلامی اور فلاحی ریاست بنائیں گے
یہ تمام فارمولے اور اصلاحات پاکستان کے اندر محفوظ ہاتھوں میں ہم نے پہنچا دیے ہیں تاکہ حکومت وقت سیاسی قائدین اور عکسری قائدین سے ان شیئر کردہ ان فارمولوں سے لازما فائدہ اٹھائے اور ملک میں ہر طرح کی غربت ہر طرح کی دہشت گردی اور ہر طرح کے فتنوں سے ہمیشہ کے لیے ختم کر دے جس طرح سورہ یوسف میں اللہ نے ہم تک تمام نصیحتیں انہی فتنوں کو ختم کرنے کے لیے ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ذریعے قرآن کی شکل اور خاص و خاص سورہ یوسف میں پہنچا دیں ہیںاس فارمولے اور اصلاحات کے تحت حکومت پاکستان ایک ایسا نظام متحرک کرے گی جس سے ہر فرد خود کفیل ہو گا خصوصا ہر یتیم ہر کنوارا ہر طالب علم اور ہر بیوہ کسی بھی مجبوری کے تحت حکومت کے ذمہ نہ ہوں گے اور وہ خود کفیل ہوں گے اور ہمیں اس اصلاحات کو اپنانے کے لیے سورہ یوسف کی صرف اُن آیات کا سہارا ہوگا جہاں پہ حضرت یوسف علیہ السلام عزیز مصر قرار پائے اور ہر لفظ کے معنی کو الجبرے کے ذریعے اچھے سے سوچنا اور سمجھنا ہوگا تو اس طرح ملک پاکستان دنیا کا امیر ترین اسلامی فلاحی ریاست بن کے ابھرےگا
انشاءاللہ باحکم اللہ سود کے نظام کے خاتمے میں پاکستان پہل کرے گا اور امن میں کھیلے گا جس سے دنیا اسے متاثر ہو کر پاکستان سےاصلاحات مانگے گی اور جب پاکستان کی بات ساری دنیا سنے گی یہی تھی وہ آئیڈیل سوچ جو صوفی برکت علی صاحب نے کئی سال پہلے ہم پاکستانیوں سے شیئر کی تھی جس کا ہم نے فارمولا قرآن پاک سے سورہ یوسف کو الجبر ے کے ذریعے سوچتے سمجھتے آپ میڈیا لوگوں سے شیئر کیا ہےتمام حکومتوں اور حکومتی عہدہ داروں کے حق یا مخالف میں حق کے ساتھ گواہیوں اور ثبوت کو محفوظ کر لیا گیا ہے ظہور امام مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کے ساتھ ہی سزا اور جزا کا عمل عنقریب کم از کم 10 سال میں ہو گا
انشاءاللہ باحکم اللہ
اور ہم حکومت پاکستان و سیاسی قائدین اورعکسری قائدین کو اس سے نظام کے بارے میں ہر طرح کے زاویے سے آگاہ کرنے کو تیار ہے اور ان کے تمام سوالوں کو دل کی خوشی سے جواب فرمائیں گے۔
وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
اور ہمارے ذمے تو صاف صاف پہنچا دینا ہے۔)ترجمہ(۔
ہم نے پیغام کو سن اور پڑھ اور سوچ اور سمجھ اور مشق کے ساتھ کھول کر صاف و سادہ پہنچا دیا ہے۔)مفہوم