google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 وزیرستان کے علاقہ میر علی میں احمد آسیاب کی نمازِ جنازہ داؤدخیل کے نواحی گاؤں چاپری میں ادا کر دی

وزیرستان کے علاقہ میر علی میں احمد آسیاب کی نمازِ جنازہ داؤدخیل کے نواحی گاؤں چاپری میں ادا کر دی

0

 داؤدخیل (ضیاءنیازی سے)

وزیرستان کے علاقہ میر علی میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملہ میں شہید ہونے والے احمد آسیاب کی نمازِ جنازہ داؤدخیل کے نواحی گاؤں چاپری میں ادا کر دی  گئی۔ نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت کی  سپاہی احمد اسیاب  شہید کے نماز جنازہ میں  فوجی افسران اور جوانوں کے علاوہ مقامی  ایم این اے، ایم پی اے، ضلعی انتظامیہ، معززینِ علاقہ اور شہریوں  کی  بڑی تعداد نے



 شرکت کی۔ بعدازاں  شہید کے جسد خاکی کو ان کے ابائی قبرستان واقع چاپری میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ فوج کے چاک و چوبند دستے نے شہید کی قبر پر سلامی پیش کی، پھول نچھاور کیے اور شہید کی مغفرت و ملک کو قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔شہید کے لواحقین نے کہا کہ ہمیں شہید کی شہادت پر فخر ہے ایم پی اے ریٹائرڈ میجر اقبال نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ملک کی حفاظت کے لیے خٹک بیلٹ کے سینکڑوں جوانوں نے شہادت حاصل کی ہمیں آحمد اسیاب کی شہادت پر فخر ہے کہ ملک دشمنوں کے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !