google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے گرد گھیرا تنگ*

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے گرد گھیرا تنگ*

0

ایف آئی اے بلوچستان زون کی بڑی کاروائیاںحوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان میں اکمل خان، سیف اللہ، بشیر احمد، عبدالقیوم اور عبداللہ شامل 



ملزمان کو چھاپہ مار کاروائیوں میں کوئٹہ اور چمن کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا چھاپہ مار کاروائیوں میں ملزمان سے 6 لاکھ 84 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے 




جبکہ غیر ملکی کرنسی کی مد میں 230.5 ملین ایرانی ریال ، 1لاکھ 35 ہزار سے زائد افغانی ،700 امریکی ڈالر ، 200 سعودی ریال اور 150 آسٹریلین ڈالر برآمد ہوئے 




ملزمان کے قبضے سے چیک بکس، حوالہ ہنڈی سے متعلق رسیدیں اور بینک ڈیپازٹ سلپس بھی برآمد
ملزمان بغیر لائسنس کرنسی کی ایکسچینج میں ملوث تھے
ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے 
ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے 
ترجمان ایف آئی اے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !