google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سیاسی و سماجی شخصیت فرخ خان کھوکھر کی جےیوآئی ف میں شمولیت پر استقبالیہ تقریب

سیاسی و سماجی شخصیت فرخ خان کھوکھر کی جےیوآئی ف میں شمولیت پر استقبالیہ تقریب

0

 اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سیاسی و سماجی شخصیت فرخ خان کھوکھر کی جےیوآئی ف میں شمولیت پر استقبالیہ تقریب سیاسی و فلاحی شخصیت زین بھٹی اور جےیوآئی کی مقامی قیادت کی جانب سے  رکھی گئی تقریب میں امیر جےیوآئی اسلام آباد مفتی اویس عزیز کی خصوصی شرکت تقریب میں رہنما جےیوآئی فرخ خان کھوکھر کی مہمان




 خصوصی شرکت تقریب میں کھوکھر برادری، اور مقامی افراد کی بڑی تعداد میں شرکت، پنڈال کارکنوں کی تعداد سی بھر گیا ہال میں جے یو آئی میں شمولیت پر فرخ کھوکھر کے نعرے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا میرے قائد
 مولانا فضل الرحمان سے متعلق کسی نے غلط بات کی تو ان کو انہی کی زبانی میں جواب دیا جائے گا، قائد کیخلاف بات کرنے والو سنو لو انکے خلاف بات کرنے والا وہ مجھ سے دشمنی لے گا۔ نوجوانوں کو لیکر آئوں گا، پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں جےیوآئی میں شامل ہوں۔ جےیوآئی میں کسی لالچ 

کیلئے کسی ٹکٹ کیلئے نہیں بس جنت کے ٹکٹ کیلئے آیا ہوں۔ مولانا صاحب اپ کے اور ہم سب کے قائد ہے۔ فرخ کھوکھر

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !