google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کورال ویلفیئر سوسائٹی کے وفد کی ایم این اے خرم نواز سے ملاقات، علاقائی مسائل کے حل کی یقین دہانی

کورال ویلفیئر سوسائٹی کے وفد کی ایم این اے خرم نواز سے ملاقات، علاقائی مسائل کے حل کی یقین دہانی

0

 اسلام آباد – کورال ویلفیئر سوسائٹی کے ایک نمائندہ وفد نے سیکرٹری جنرل جناب محمد حنیف کی قیادت میں حلقہ NA-48 اسلام آباد سے منتخب رکن قومی اسمبلی جناب خرم نواز صاحب سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔








  ۔ ملاقات بہت خوشگوار ماحول میں ہوئی ۔ ایم این اے صاحب کو کورال ویلفیئر سوسائٹی کے اغراض و مقاصد کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ کورال ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے اپنی مدد اپ کے تحت جو کام  کرائے ہیں ان کے بارے میں ایم این اے صاحب کو بتایا گیا جن میں صفائی کا انتظام ۔ ڈینگی سپرے ۔ بجلی کے کھمبے اور ٹرانسفارمر کی تنصیب  وغیرہ  کورال کے رہائشیوں کو درپیش تمام مسائل خصوصا پانی کا مسئلہ ۔ سیوریج کا مسئلہ ۔ بجلی کی بندش کا مسئلہ ۔ اس کے علاوہ قبرستان اور جنازہ گاہ کا نہ ہونا۔ ٹوٹی پھوٹی گلیاں اور بھٹہ روڈ کی تعمیر کے بارے میں آگاہی دی گئی ۔ جناب خرم نواز صاحب نے تمام مسائل کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ عنقریب وہ کورال ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر کورال کا دورہ بھی کریں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !