google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان کی دنیا میں تنہا کرنے والا بھارت آج خود تنہائی کا شکار ہےسابق رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان

پاکستان کی دنیا میں تنہا کرنے والا بھارت آج خود تنہائی کا شکار ہےسابق رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان

0

 اسلام آباد ( ) پاکستان کی دنیا میں تنہا کرنے والا بھارت آج خود تنہائی کا شکار ہے ان خیالات کا اظہا مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کیا شکیلہ لقمان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اس وقت دنیا بھر کے رہنماؤں کی نگاہوں کا مرکز




 بنے ہوئے ہیں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں کا پاکستان کی طرف جھکاؤ پاکستانی حکومت کی بہترین سفارتکاری کا عکاس ہے خاص کر سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدے نے خطے میں طاقت کا توازن بدل دیا ہے الحمدللہ پاکستان اس وقت نہ صرف ایشیا بلکہ ساری اسلامی دنیا میں لیڈنگ رول ادا کر رہا ہے ، سعودی عرب کے علاوہ دیگر ممالک بھی پاکستان کے ساتھ معاہدوں کے خواہشمند ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !