google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسلام اباد ماڈل سکول برائے طلبہ جی سیون تھری ون میں اسکول مینجمنٹ کمیٹی (SMC) کی میٹنگ منعقد ہوئی۔

اسلام اباد ماڈل سکول برائے طلبہ جی سیون تھری ون میں اسکول مینجمنٹ کمیٹی (SMC) کی میٹنگ منعقد ہوئی۔

0

میٹنگ کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین پرنسپل سکول ہذاء بخت نثار وزیر نے کی۔  میٹنگ میں (SMC) صدر محمد ارشاد، ایگزیکٹو ممبر عرفان ارتھر، جنرل سیکرٹری عبدالرحمان اور حسنین رضا نے شرکت کی۔ میٹنگ کے ایجنڈے میں ادارے کے تعلیمی ماحول اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے والے بنیادی مسائل زیر غور آئے۔ کمیٹی نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی


 کرنے والے طلبہ پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا کمیونٹی کی دلچسپی بڑھانے کے لیے حکمت عملی ترتیب دی گئی ادارے کی مالی معاونت اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون کرنے کے لیے سکول المنائی Alamni کہ قیام پر اتفاق کیا گیا ایس ایم سی نے اساتذہ والدین اور متلقہ لوگوں کے درمیان تعاون پر زور دیا تاکہ طلبہ کے لیے پرامن منظم اور معاون تعلیمی ماحول یقینی بنایا جا سکے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !