google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سردار عتیق احمد خان کی راجہ ظفر الحق کی عیادت

سردار عتیق احمد خان کی راجہ ظفر الحق کی عیادت

0

اسلام آباد۔ ( سٹاف رپوٹر)مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے سینیئر سیاستدان اور مسلم لیگ کے رہنما راجہ ظفر الحق کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے راجہ ظفر الحق کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیااس موقع پر مسلم کانفرنس پنجاب کے جنرل سیکرٹری ساجد قریشی اور مسلم کانفرنس راولپنڈی اسلام آباد سرکل کے صدر



 سردار عاصم عباسی بھی ان کے ہمراہ تھےسردار عتیق احمد خان نے راجہ ظفر الحق کی سیاسی و ملی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صحت یابی قوم کے لیے نیک شگون ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !