google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسٹریٹ کرائم کی واردات میں پیدل آئے ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا

اسٹریٹ کرائم کی واردات میں پیدل آئے ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا

0

لیاری ایکسپریس وے پر اسٹریٹ کرائم کی واردات میں پیدل آئے ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا۔ کراچی میں اسکیم 33 کے رہائشی کا دعویٰ ہے کہ وہ عیسیٰ نگری سے سہراب گوٹھ جانے کیلئے لیاری ایکسپریس وے پر سفر کررہا تھا تو یاسین آباد قبرستان پل پر ا

سکی گاڑی خراب ہوگئی۔ مدد کیلئے اس نے اپنے بھائی کو فون کیا اس دوران تین افراد پیدل چل کر آئے، پہلے حال احوال پوچھا اور اسکے بعد سب کچھ لوٹ لیا۔ شہری کے مطابق ڈاکوؤں نے اس پر تشدد بھی کیا اور یہ واردات تقریباً 20 منٹ تک جاری رہی لیکن اس دوران وہاں کوئی پیٹرولنگ پولیس، یا موٹروے پولیس نہیں آئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !