اللہ بخش خان کے صاحبزادے علی خان کے دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی سماجی، مذہبی اور کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد میسیاسی ں شرکت
personشہر اقتدار
جنوری 12, 2026
0
share
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)معروف سیاسی و سماجی رہنماء اللہ بخش خان کے صاحبزادے علی خان کے دعوت ولیمہ کی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوئی، ولیمے کی تقریب میں ملک کی معروف سیاسی سماجی، مذہبی اور کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی،ولیمے میں شرکت کرنے والوں میں خادم دربار حضرت بری امام سرکارو بابا کلو سرکار راجہ سرفراز
اکرم، چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، راجہ شہزاد جنجوعہ، وفاقی وزیر حنیف عباسی،انجم عقیل خان ،علی ڈار،محسن بیگ ،ڈاکٹر ریاض جنجوعہ،سہیل کیانی،سردارطاہر،محسن ایوب خان ضیاء اللہ شاہ،راجہ محمدحنیف،سردار نسیم،برگیڈیئرڈاکٹر آصف محمود جنجوعہ، پیرزادہ راحت قدوسی،پیر نقیب الرحمن،ابصار عالم ،ملک ابرار،چوہدری قمر،الطاف بٹ،راجہ حیدر جنجوعہ،طاہر ایوب،عامر شہزاد خان ،ریاض پراچہ،چوہدری شفیق،شیخ سلیم،ایم ساجد عباسی،رؤف عالم،چوہدری منظور ،چوہدری آصف ودیگرشامل تھے