google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بجٹ پر بحث مکمل، قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار صبح 11 بجے تک مؤخر

بجٹ پر بحث مکمل، قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار صبح 11 بجے تک مؤخر

0

 وزیر خزانہ نے بجٹ بحث سمیٹ دی، لازمی اخراجات اور سینیٹ سفارشات پر بھی ایوان میں تبادلہ خیال



اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اتوار کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ایوان میں نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر جاری بحث کو وزیر خزانہ نے سمیٹتے ہوئے حکومتی مؤقف پیش کیا۔ اس موقع پر لازمی سرکاری اخراجات کی تفصیلات بھی قومی اسمبلی کے سامنے رکھی گئیں۔







اجلاس کے دوران سینیٹ کی جانب سے پیش کی گئی سفارشات اور مختلف مالی امور پر ارکان نے اظہار خیال کیا۔ بحث کے اختتام پر صدر نشین علی زاہد نے اجلاس کی کارروائی روکتے ہوئے اعلان کیا کہ قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس اتوار کی صبح 11 بجے منعقد ہوگا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !